حید ر آ با د 30 مئی ( ایجنسیز) جمعرا ت کی ر ا ت د یر گئے استہ پلا سٹک کمپنی ‘ میڑ چل میں مہیب آ تشز گی کا و ا قعہ پیش آ یا ۔ کا فی ز یا دہ نقصا ن ہو نے کا اند ا
ز ہ لگا یا جا رہا ہے۔ آ گ دیکھتے ہی د یکھتے کمپنی میں پھیل گئی اور پڑ و سیو ں نے فا ئر سرو سس کو ا طلا ع دی ۔ فا ئر بچا و ٹیم نے فو ر اٰ مقا م وا قعہ پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا ۔ آ گ لگنے کی و جو ہا ت کا علم نہیں ہو سکا ۔